We talk about the lack of robust investigation, victim blaming and inhumane behaviour of the system. We also discuss the series Unbelievable, made on the similar theme.
اس قسط میں ہم ریپ ہونے والی خواتین پر ریپ کے بعد ہونے والی الزام تراشی، میڈیکل، پولیس اور عدالتی نظام کی بے حسی اور مسائل پر بات کریں گے۔ اس کے ساتھ ٹی وی سیریز ان بیلیویبل پر بھی بات ہو گی۔